اسے کاغذوں کی بیڑیاں پہنا کر یہ نہ سمجھو کہ تم نے اسے پا لیا، محبت کو کاغذوں کی ضرورت نہیں ہوتی، یہ تو ویسے ہی حدوں کا احترام کرتی ہے، سنو!!!
محبت میں عدم تحفظ کا احساس سرے سے موجود ہی نہیں ہوتا، اس میں یقیں ہوتا ہے کہ وہ پاس ہو یا نہ ہو یہ آنکھیں اسے دیکھیں یا نہ دیکھیں، وہ پیشِ نگاہ ہی رہتا ہے، تم کاغذوں میں قید کر کے محبت کو حاصل نہیں کر سکتے، سنو!!!! میرا ہجر تمہارے وصل سے افضل ہے
وہ جو میرا ہے، وہ مجھ سے دور رہ کر بھی میری دھڑکنوں سے قریب میری ہر سانس سے جڑا ہے، سنو میری محبت کو حرام کہہ کر اسکا مذاق بنانے والو،
اسکی محبت مجھ پر تا ابد حلال ہے_” ✌️❤️🔥