فجر ميں نہیں اُٹھتے ناں آپ؟

نہیں کُھلتى نا آنکھ نماز کے ليے؟ اور اگر کبھى کُھل بھى جائے تو سُستى ہوتى ہے،،، ہے ناں؟ اذان کى آواز کان ميں پڑ بھى جائے تو کروٹ بدل کر پھر سے نيند کى واديوں ميں کھو جاتے ہيں ناں؟ پتہ ہے ايسا کرنے سے آپ کو کيا ملتا ہے؟ تھوڑى دير کى ميٹھىContinue reading “فجر ميں نہیں اُٹھتے ناں آپ؟”

قائد اعظم کی زندگی کے چند دلچسپ واقعات :

۔”” “” “” “” “” “” “” “” “” “” “” “” “” “” “” • 1920ء میں جب قائد اعظمؒ محمد علی جناح کی شادی ہوئی تو انہوں نے اپنے غسل خانہ کی تعمیر میں اس وقت کے پچاس ہزار روپے خرچ کئے، مگر یہی جب گورنر جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے توContinue reading “قائد اعظم کی زندگی کے چند دلچسپ واقعات :”

تصور کریں کہ آپ جنت میں ہیں…”

“ فرض کریں کہ آپ جنت میں ہیں اپنے زوج (spouse) کے ساتھ اور سوچ رہے ہیں کہ آج کیا کیا جائے ۔۔۔ کہی باہر جائیں، دودھ اور شہد کی آبشار کے نیچے اپنے تختوں پر بیٹھیں، اور جنت کی کستوری کی مہک سے لطف اندوز ہوتے ہوئے جنت کے مشروب کا مزہ لیں؟ یاContinue reading “تصور کریں کہ آپ جنت میں ہیں…””

ایک چھوٹا بچہ جو نہانے اور ہاتھ منہ دھلوانے

ایک چھوٹا بچہ جو نہانے اور ہاتھ منہ دھلوانے سے گھبراتا ہے اور اس کو نہانے سے تکلیف ہوتی ہے لیکن ماں زبردستی پکڑ کر اس کو نہلادیتی ہے اور اس کا میل کچیل دور کردیتی ہے.. بچہ نہانے کے دوران روتا بھی ہے’ چیختا بھی ہے لیکن ماں اس کے باوجود اسکو نہیں چھوڑتیContinue reading “ایک چھوٹا بچہ جو نہانے اور ہاتھ منہ دھلوانے”

ناخن پر ‘نصف چاند’ کیوں ہوتے ہیں؟

۔”” “” “” “” “” “” “” “” “” “” “” “”ہاتھوں اور پیروں کی انگلیوں کے ناخنوں کو دیکھیں تو آپ کو اس کے نچلے حصے میں چاند کی طرح کے نشان نظر آئیں گے۔ طبی زبان میں ناخنوں کی بنیاد پر نظر آنے والے اس نصف چاند کے نشان کو lunula کہا جاتاContinue reading “ناخن پر ‘نصف چاند’ کیوں ہوتے ہیں؟”

Design a site like this with WordPress.com
Get started