1:”پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے پیدا ہوتی ہے“ 2:”وہی محترم ہوگا جو احترام کرنے والا ہوگا“۔ 3:”خوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش ہے“. 4:”دوسرے کو معاف کرنا دراصل خود کو معاف کرنا ہے“. 5:”سب سے بڑی قوت، قوت برداشت ہے“. 6:”مغفرت کمائی نہیں جاتی، مغفرت مانگی جاتی ہے“۔ 7:”مالک کا حکمContinue reading “10 راز”
Author Archives: Abdul Rehman Memon
آخری لوگ😭😭😭
1950 سے 1999 میں پیدا ہونے والے ہم خوش نصیب لوگ ہیں.کیونکہ ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے مٹی کے بنے گھروں میں بیٹھ کر پریوں کی کہانیاں سنیں۔ہم وہ آخری لوگ ہیںجنہوں نے لالٹین (بتی)کی روشنی میں کہانیاں بھی پڑھیں۔جنہوں نے اپنے پیاروں کیلیئے اپنے احساسات کو خط میں لکھ کر بھیجا۔ہم وہContinue reading “آخری لوگ😭😭😭”
چنگیز خان کا انتقال اور قبر
جب چنگیز خان کا انتقال ہوا۔ تو مرنے کے بعد اس کی لاش کو چھکڑے میں لاد کر صحرائے گوبی کے پار اس کے مرکزی شہر لایا گیا ۔ راستے میں جس جگہ سے چنگیز خان کے لاش گزرتی ان راستوں پر جوبھی قافلہ یا مسافر ملتا اسے قتل کردیا جاتا تاکہ کسی کو یہContinue reading “چنگیز خان کا انتقال اور قبر”
لڑکیوں پرپابندیاں لگانے کی کیا وجہ ہے
ایک بار ایک لڑکی نے صاحب سے کہاکہ ایک بات پوچھوں؟؟😐😐 صاحب نےفرمایا؛ بولو بیٹی کیا بات ھے؟؟😊😊 لڑکی نے کہا ہمارے سماج میں لڑکوں کو ہر طرح کی آزادی ہوتی ہے !! وہ کچھ بھی کریں؛ کہیں بھی جائیں، اس پر کوئی خاص روک ٹوک نہیں ہوتی!👍👍 اس کے بر عکس لڑکیوں کو باتContinue reading “لڑکیوں پرپابندیاں لگانے کی کیا وجہ ہے”
امام بوصیری رحمة اللہ علیہ
۔”” “” “” “” “” “” “” “” “” “”امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ ١٢١١ء میں مصر کے ایک گاؤں بوصیر یا بوصیری میں پیدا ہوئے۔ اور آپ کی وفات ١٢٩۴ء میں ہوئی۔ پورا نام شرف الدین ابو عبد اللہ محمد ابن سعد البوصیری تھا یہ ایک مصری شاعر تھے جو نسلاً بربر تھے۔ آپContinue reading “امام بوصیری رحمة اللہ علیہ”