۔”””””””””””””” ایک بھٹے والا ٹھیلا چلاتا تھا۔ روز اس کے پاس ایک بچہ آتا تھا، جو اس سے بھٹہ لیا کرتا تھا، “چاچا ایک بھٹہ تو دے دو”۔ وہ دے دیا کرتا تھا۔ ایک دن ایک لمبی سی گاڑی اس بھٹے والے کے پاس آئی اور اسے 20 بھٹوں کا آڈر دیا. بھٹے والا بہتContinue reading “قدرت کا معاملہ”
Author Archives: Abdul Rehman Memon
حکایات_رومیؒ (پختہ ایمان)
حضرت انسؓ کے مہمان خانے میں چند مہمانوں نے کھانا کھایا،کھانا کھا لینے کے بعد انہوں نے دیکھا کہ شوربے سے دستر خوان کا رنگ زردی مائل ہو گیا۔ آپ نے خادمہ کو بلایا اور اسے دستر خوان دے کر فرمایا کہ اسے جلتے ہوئے تندور میں ڈال دو،خادمہ نے حسبِ حکم ایسا ہی کیاContinue reading “حکایات_رومیؒ (پختہ ایمان)”
ادرک ٗ زنجبیل یاسونڈھ کےچند فواٸد اورحکیم انقلاب دوست محمد صابر ملتانی کا پیش کردہ انتہاٸی مفید نسخہ حاضر خدمت ہے
ادرک کے فواٸد١۔جگر وغدد کے افعال کو تیز کرتی ہے۔٢۔عضلات کی سوزش کو ختم کرتی ہے۔٣۔اعصاب کوتقویت دیتی ہے۔٤۔اس کے استعمال سے دل پوری قوت سے کام کرتاہے۔٥۔حافظہ بڑھاتی ہے۔٦۔ترشی و یورک ایسڈ کاخاتمہ کرتی ہے۔٧۔ریاح شکم ٗ دردشکم اور دردسینہ کےلیےبےحدمفید ہے۔٨۔نقرسی درد کاخاتمہ کرتی ہے۔٩۔مسلسل استعمال سے آنکھوں میں طاقت پیداکرتی ہے۔١٠۔سنگ گردہContinue reading “ادرک ٗ زنجبیل یاسونڈھ کےچند فواٸد اورحکیم انقلاب دوست محمد صابر ملتانی کا پیش کردہ انتہاٸی مفید نسخہ حاضر خدمت ہے”
.:😭😭 موت کی یاد 😭😭.:
ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا۔ لیکن راستے میں رش اور چیکنگ کی وجہ سے میں ائیرپورٹ لیٹ پہنچا۔جلدی سے گاڑی پارکنگ میں کھڑی کی، اور دوڑتے ہوئے کاﺅنٹرپر جا پہنچا۔ کاﺅنٹر پرموجودملازم سے میں نے کہا۔ مجھے ریاض جانا ہے، اس نے کہا ریاض والی فلائٹ تو بند ہو چکی ہے،Continue reading “.:😭😭 موت کی یاد 😭😭.:”
گھروں میں واش روم
بزرگوں سے سنا ہے کہ بیت الخلا خبیث اور شرارتی جنوں کے رہنے کی جگہ ہے کیونکہ وہ گندی جگہوں پر رہنا زیادہ پسند کرتے ہیں. اسی لیے پہلے زمانوں میں لوگ گھروں میں بیت الخلا نہیں بنایا کرتے تھے بلکہ قضائے حاجت کے لیے گھروں اور آبادی سے دور ویرانوں میں جایا کرتے تھے.Continue reading “گھروں میں واش روم”