قرآن مجید۔۔۔۔ کا مکھی کے بارے میں حیرت انگیز چینلج ۔

” لوگو! ایک مثال بیان کی جا رہی ہے، ذرا کان لگا کر سن لو! اللہ تعالیٰ کے سوا جن جن کو تم پکارتے رہے ہو وہ ایک مکھی بھی پیدا نہیں کر سکتے گو سارے کے سارے ہی جمع ہو جائیں، بلکہ اگر مکھی ان سے کوئی چیز لے بھاگے تو یہ تو اسےContinue reading “قرآن مجید۔۔۔۔ کا مکھی کے بارے میں حیرت انگیز چینلج ۔”

سمارٹ فونز نے چھین لی خوشیاں ہماری

۔”” “” “” “” “” “” “” “” “” “” “” “” “”ہمارا معاشرہ اب اسمارٹ فون کا عادی ہو چکا ہے۔ جس کی وجہ سے ہم اکثر اپنے اردگرد کی خوبصورتی کو بھی نظرانداز کر دیتے ہیں، بلکہ یوں کہنا چاہیئے کہ اب تو اکثر افراد ہی آس پاس دیکھے بغیر ہی اپنی گردنContinue reading “سمارٹ فونز نے چھین لی خوشیاں ہماری”

خاندان اور خون کی پہچان

سلطان محمود غزنوی کا دربار لگا ھوا تھا. دربار میں ہزاروں افراد شریک تھے جن میں اولیاء قطب اور ابدال بھی تھے۔ سلطان محمود نے سب کو مخاطب کر کے کہا کوئی شخص مجھے حضرت خضر علیہ السلام کی زیارت کرا سکتا ہے..سب خاموش رہے دربار میں بیٹھا اک غریب دیہاتی کھڑا ہوا اور کہاContinue reading “خاندان اور خون کی پہچان”

_ﺳﺎﺋﻨﺲ_ﺍﻭﺭ_ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ

ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺭﺵ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﺘﮧ ﭼﻞ ﺟﺎﺗﺎ ھﮯ ﮐﮧ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ھﮯ ؟ ﺁﺝ ﮨﻢ ﺁﭖ ﮐﻮﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﮐﭽﮫ ﺣﻘﺎﺋﻖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ۔ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺳﻮﺭۃ ﻧﻤﻞ ﮐﯽ ﺁﯾﺖ ﻧﻤﺒﺮ 17 ﺍﻭﺭ 18 ﻣﯿﮟ اللّٰہ پاک ﮐﺎ ﺍﺭﺷﺎﺩ ھے ﮐﮧContinue reading “_ﺳﺎﺋﻨﺲ_ﺍﻭﺭ_ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ”

اندھیر دنیا ایک سچی کہانی ۔۔۔

وہ نابینا ہوکر بھی دال چاول کی ریڑھی لگاتا اور شام تک اتنا ہوجاتا کہ بیوی بچوں کیلئے کچھ حاصل کرلیتاکبھی تو حیرت ہوتی کہ یہ شخص اتنی محنت کیوں کر رہا ہے۔؟تو کیا اسے بھیک مانگنی چاہیے؟نہیں،نہیں اسے یونہی محنت کرنی چاہیے۔ ایک دن اس کی ریڑھی پر کھڑے ہوئے اور دال چاول بنانےContinue reading “اندھیر دنیا ایک سچی کہانی ۔۔۔”

Design a site like this with WordPress.com
Get started