مسجد کمیٹی نے اشتہار شائع کیا کہ ﺟﺎﻣﻊ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺎﻡ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ

مسجد کمیٹی نے اشتہار شائع کیا کہ ﺟﺎﻣﻊ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺎﻡ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ، ﺧﻮﺍﮨﺸﻤﻨﺪ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ۔ ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿﺎ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﮐﺘﻨﯽ ﮨﮯ؟ ﺍﻋﻼﻥ ﺷﺎﺋﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﺎﻝ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ۔۔۔ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻟﮑﮭﺎ،ﻣﻮﻟﻮﯼ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﻣﺖ ﭘﻮﭼﮭﺌﮯ ﺟﻨﺎﺏ ! ﺁﺝ ﮐﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮContinue reading “مسجد کمیٹی نے اشتہار شائع کیا کہ ﺟﺎﻣﻊ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺎﻡ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ”

سلجوقی سلطنت :

۔************سلجوقیوں کا مورث ایک شخص سلجوق بن یکاک تھا، جو ترکستان کے خان اعظم کے یہاں ملازم تھا۔ یہ لوگ فطرتاً جنگجو تھے۔ اللّٰہ نے اس غیر مسلم خاندان کو اسلام کی بقاء و سلطنت اسلامیہ کی سلامتی اور دین کی فروغ کی سعادت عطاء کرنا تھی۔ اس کا سبب یوں بنا کے سلجوق بنContinue reading “سلجوقی سلطنت :”

قوم سے جھوٹ :

۔”” “” “” “” “” “”علامہ ابن قیم رحمہ اللہ نے اپنی کتاب “مفتاح دار السعادۃ” میں اس واقعہ کا ذکر کیا ہے۔ایک دن علامہ ابن قیم ایک درخت کے نیچے بیٹھے ہوئے تھے کہ انہوں نے ایک چیونٹی کو دیکھا جو ایک ٹڈی کے پَر کے پاس آئی اور اس کو اٹھا کر لےContinue reading “قوم سے جھوٹ :”

محبت

*”“* 💞💞💞 سکول کالج یونیورسٹی اسکی ساری تعلیم مکمل ہو چکی تھی بس آخری سمیسٹر کا رزلٹ آنا باقی تھا آجکل اسے کوٸی کام نہیں تھا سواۓ بواۓ فرینڈ کے ساتھ فون پر لمبی چوڑی خوش گپیاں کرنے کے یونیورسٹی میں وہ کسی کو دل دے بیٹھی تھی محبت کر بیٹھی تھی روگ لگا بیٹھیContinue reading “محبت”

ایک گھر کے موبائل نمبر پر رانگ نمبر سے کال

ایک گھر کے موبائل نمبر پر رانگ نمبر سے کال آئی۔۔ گھر میں ایک عورت نے موبائل کو رسیو کیا تو آگے سے غیر انجانی آواز سن کر عورت نے کہا سوری رانگ نمبر ھے- اور فون بند کردیا- لڑکے نے جب ہیلو کی آواز سن لی تو وہ سمجھ گیا کہ یہ کسی لڑکیContinue reading “ایک گھر کے موبائل نمبر پر رانگ نمبر سے کال”

Design a site like this with WordPress.com
Get started