۔ کچھوا بظاہر ایک سست مگر ہمارے ماحول کے لیے نہایت فائدہ مند جانور ہے۔ اس کی حیثیت پانی میں ویسی ہی ہے، جیسے خشکی میں گدھ کی ہے، جسے فطرت کا خاکروب کہا جاتا ہے۔گدھ دراصل جابجا پھینکے جانے والے مردہ اجسام (جانور، انسان) کو کھا جاتا ہے جس کے باعث ان اجسام سےContinue reading “کچھوے کے بارے میں حیرت انگیز معلومات”
Author Archives: Abdul Rehman Memon
یہ انفارمیشن ہر پاکستانی شہری کے لیے جاننا ضروری ہے
*دفعہ 295-A کسی مذہب کی توھین کرنا*دفعہ 295-B قرآن پاک کی غلط تشریح کرنا*دفعہ 295-C توھین رسالت *دفعہ 298-A توھین صحابہ* دفعہ 307 * = قتل کی کوشش کی * دفعہ 302 * = قتل کی سزا * دفعہ 376 * = عصمت دری * دفعہ 395 * = ڈکیتی * دفعہ 377 * =Continue reading “یہ انفارمیشن ہر پاکستانی شہری کے لیے جاننا ضروری ہے”
وقت _اور انسانیت
وقت پر رشتے نبھانے سے زیادہ اہم اور کچھ نہیں کیونکہ موجودہ دور میں جس طرح کی بیماریاں پھیل رہی ہیں, ایک لمحے کی بھی خبر نہیں ہے. کتنے لوگ ہم سے بچھڑ رہے ہیں اور ہم کہہ رہے ہوتے ہیں کہ کل تک تو بلکل ٹھیک تھا، کل میرے ساتھ تھا، کل موٹر سائیکلContinue reading “وقت _اور انسانیت”
ھالی ووڈ کی تاریخ میں ایک بار ایک بہت ہی عجیب واقعہ
ھالی ووڈ کی تاریخ میں ایک بار ایک بہت ہی عجیب واقعہ پیش آیا جو ھمیشہ کے لیے ھالی ووڈ کا یادگار واقعہ بن گیا. وہ واقعہ کچھ اس طرح پیش آیا کہ ھالی ووڈ کی بلیوارڈ سڑک کے اطراف میں واک آف فیم کے نام سے ایک تقریب منعقد کی جاتی ھے اس تقریبContinue reading “ھالی ووڈ کی تاریخ میں ایک بار ایک بہت ہی عجیب واقعہ”
ایک نوجوان نے درویش سے دعا کرنے کو کہا
🌹🌱🌹🌱🌹🌱🌹🌱🌹🌱🌹*ایک نوجوان نے درویش سے دعا کرنے کو کہا …… درویش نے نوجوان کے کاندھے پر ہاتھ رکھا اور بڑے جذب سے دُعا دی:*“` “اللہ تجھے آسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا فرمائے” دعا لینے والے نے حیرت سے کہا: حضرت! الحمد للہ ہم مال پاک کرنے کے لیے ھر سال وقت پر زکاۃ نکالتے ہیں، بلاؤںContinue reading “ایک نوجوان نے درویش سے دعا کرنے کو کہا”