🌹🌹 *ہماری زبان کے ساتھ خوشی اور نا خوشی کا بہت تعلق ہے۔*غصے میں خاموش ہو جایا کریں۔ ایسے جملے اور باتیں نہ کہیں جو دوسروں کو دل دکھانے والی ہوں۔ *👈🏻آخر آپ بیٹی کی ماں ہیں۔* بیٹی کو غصہ کنٹرول کرنا آپ کو ہی سکھانا ہے۔ *👈🏻جی، اور بیٹے کی ماں بھی ہیں۔* بیٹوںContinue reading “خوش رہنے کے راز”
Author Archives: Abdul Rehman Memon
سارا جگ آئینہ ہے
💧 • ایک بادشاہ نے ایک عظیم الشان محل تعمیر کروایا جس میں ہزاروں آئینے لگائے گئے تھے ایک مرتبہ ایک کتا کسی نہ کسی طرح اس محل میں جا گھسا رات کے وقت محل کا رکھوالا محل کا دروازہ بند کر کےچلا گیا لیکن وہ کتا محل میں ہی رہ گیا. کتے نےجب چاروںContinue reading “سارا جگ آئینہ ہے”
ایک خاتون نے سانپ پال رکھا تھا جس سے وہ
ایک خاتون نے سانپ پال رکھا تھا جس سے وہ بے حد پیار کر تی تھی ،سانپ تقریباً سات فٹ لمبا تھا جس نے اچانک ایک دن کھانا پینا بند کردیا..خاتون نے کئی ہفتوں سانپ کو کھانا کھلانے کی کوشش جاری رکھی لیکن وہ ناکام رہی جس پر خاتون اپنے پالتو سانپ کو ڈاکٹر کےContinue reading “ایک خاتون نے سانپ پال رکھا تھا جس سے وہ”
حضرت شیخ سعدیؒ نے اپنی مشہور کتاب ’’ گلستان ‘‘ میں ایک قصّہ لکھا ہے کہ
میں ایک مرتبہ سفر کر رہا تھا۔ سفر کے دوران ایک تاجر کے گھر رات گزارنے کیلئے قیام کیا، اس تاجر نے ساری رات میرا دماغ چاٹا، وہ اس طرح کہ اپنی تجارت کے قصّے مجھے سُناتا رہا کہ فلاں ملک میں میری یہ تجارت ہے، فلاں جگہ میری اس چیز کی دُکان ہے، فلاںContinue reading “حضرت شیخ سعدیؒ نے اپنی مشہور کتاب ’’ گلستان ‘‘ میں ایک قصّہ لکھا ہے کہ”
دنیا میں صرف آگاہی کو فضیلت ہے۔اور واحد گناہ جہالت ہے ۔
“ایک چھوٹا لڑکا بھاگتا ھوا شیوانا (قبل از اسلام کے ایران کا ایک مفکّر) کے پاس آیا اور کہنے لگا: میری ماں نے فیصلہ کیا ھے کہ معبد کے کاھن کے کہنے پر عظیم بُت کے قدموں پر میری چھوٹی، معصوم سی بہن کو قربان کر دے۔ آپ مہربانی کر کے اُس کی جان بچاContinue reading “دنیا میں صرف آگاہی کو فضیلت ہے۔اور واحد گناہ جہالت ہے ۔”