ایک خاتون نے سانپ پال رکھا تھا جس سے وہ

ایک خاتون نے سانپ پال رکھا تھا جس سے وہ بے حد پیار کر تی تھی ،سانپ تقریباً سات فٹ لمبا تھا جس نے اچانک ایک دن کھانا پینا بند کردیا..خاتون نے کئی ہفتوں سانپ کو کھانا کھلانے کی کوشش جاری رکھی لیکن وہ ناکام رہی جس پر خاتون اپنے پالتو سانپ کو ڈاکٹر کےContinue reading “ایک خاتون نے سانپ پال رکھا تھا جس سے وہ”

دھند کے دنوں میں وارداتیں بڑھ جاتی ہیں، درج ذیل احتیاط مناسب ہو گی

1- فیملی اور دوستوں کا Whatsapp گروپ بنائیں تاکہ ایمرجنسی میں کام آے 2- صدر دروازے اور چھت پر کیمرے لگوائیں 3-کبھی بچوں کو مین دروازہ کھولنے کے لیے باہر نہ بھیجیں 4-طلائی زیورات اور 50 ہزار سے زیادہ رقم بینک میں رکھ دیں. 5-ایک موبائل فون ایسی جگہ پر لازمی رکھیں جو عام شخصContinue reading “دھند کے دنوں میں وارداتیں بڑھ جاتی ہیں، درج ذیل احتیاط مناسب ہو گی”

Design a site like this with WordPress.com
Get started