نہیں کُھلتى نا آنکھ نماز کے ليے؟ اور اگر کبھى کُھل بھى جائے تو سُستى ہوتى ہے،،، ہے ناں؟ اذان کى آواز کان ميں پڑ بھى جائے تو کروٹ بدل کر پھر سے نيند کى واديوں ميں کھو جاتے ہيں ناں؟ پتہ ہے ايسا کرنے سے آپ کو کيا ملتا ہے؟ تھوڑى دير کى ميٹھىContinue reading “فجر ميں نہیں اُٹھتے ناں آپ؟”
Category Archives: اسلام
.:😭😭 موت کی یاد 😭😭.:
ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا۔ لیکن راستے میں رش اور چیکنگ کی وجہ سے میں ائیرپورٹ لیٹ پہنچا۔جلدی سے گاڑی پارکنگ میں کھڑی کی، اور دوڑتے ہوئے کاﺅنٹرپر جا پہنچا۔ کاﺅنٹر پرموجودملازم سے میں نے کہا۔ مجھے ریاض جانا ہے، اس نے کہا ریاض والی فلائٹ تو بند ہو چکی ہے،Continue reading “.:😭😭 موت کی یاد 😭😭.:”
ایک مرتبہ حضرت علی نے کسی کافر کو
ایک مرتبہ حضرت علی نے کسی کافر کو قابو کیا قریب تھا کہ اس کی گردن تن سے جدا ہو جاتی کافر عیار و چالاک تھا اس نے فی الفور آپ (رضی اللہ)کے چہرے مبارک پر تھوک دیا غصہ کی چنگاری ناقابلِ برداشت تھی انتقام کی آگ بھڑک رہی تھی لیکن محض اس غرض سےContinue reading “ایک مرتبہ حضرت علی نے کسی کافر کو”
ایک انگریز نے مسلمان عالم دین سے پوچھا کہ
ایک انگریز نے مسلمان عالم دین سے پوچھا کہ تمہارے اسلام میں اتنی شدت کیوں ہے کہ ایک عورت اجنبی مرد سے مصافحہ تک نہیں کرسکتی ہے؟ عالم دین نے بہت تحمل سے خوبصورت جواب دیتے ہوئے پوچھا کہ کیا تمہارے ہاں ہر شخص ملکہ برطانیہ سے ہاتھ ملا سکتا ہے؟ مصافحہ کرسکتا ہے؟ انگریزContinue reading “ایک انگریز نے مسلمان عالم دین سے پوچھا کہ”
حرمین شریفین کے حقیقی خادمین
عثمانیوں نے کہا کہ ہماری سلطانی سے بڑھ کر ہمیں حرمین شریفین کی حرمت اور سلامتی عزیز ہے…تاریخ گواہ ہے کہدنیا کی سب سے بڑی سلطنت عثمانیہ نے بنا کسی مزاحمتکے مکہ و مدینہ باغیوں کے حوالے کیا……..تاکہ مکہ و مدینہکسی بھی قسم کی بے حرمتی اور خون ریزی سے محفوظ رہے… کیوں کہ عثمانیوںContinue reading “حرمین شریفین کے حقیقی خادمین”