۔”” “” “” “” “” “” “” “” “” “”امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ ١٢١١ء میں مصر کے ایک گاؤں بوصیر یا بوصیری میں پیدا ہوئے۔ اور آپ کی وفات ١٢٩۴ء میں ہوئی۔ پورا نام شرف الدین ابو عبد اللہ محمد ابن سعد البوصیری تھا یہ ایک مصری شاعر تھے جو نسلاً بربر تھے۔ آپContinue reading “امام بوصیری رحمة اللہ علیہ”
Category Archives: تاریخ
آج کچھ خاص لے کر آيا ہوں، جو کہ حقیقت ہے۔
1) ماچس کی تیلی میں سر تو ہوتا ہے، پر دماغ نھیں ہوتا۔ اسی لیے ذرا سی رگڑ سے بھڑک تو اٹھتی ھے، پر انجام۔۔۔ اپنی ہی آگ میں جل کر خاک ہو جاتی ھے۔حاسد کا بھی، کچھ ایسا ہی حال ہوتا ہے۔ 2) مینڈک کو چاہے، سونےکی بنی کرسی پرہی بیٹھادیں۔ پر وہ چھلانگContinue reading “آج کچھ خاص لے کر آيا ہوں، جو کہ حقیقت ہے۔”
حضرت عمرؒ بن عبد العزیز
حضرت عمرؒ بن عبد العزیز کے گیارہ بیٹے تھے اور وہ صرف اٹھارہ دینار چھوڑ کر فوت ہوئے۔ جن میں سے پانچ دینار کا وہ کفن دیئے گئے اور چار دینار سے ان کے لئے قبر خریدی گئی اور باقی دینار ان کے بیٹوں میں تقسیم کر دیئے گئے۔ جبکہ ہشام بن عبد الملک کےContinue reading “حضرت عمرؒ بن عبد العزیز”
اسکندریہ
۔”” “” “”اسکندریہ (Alexandria) مصر کا دوسرا سب سے بڑا شہر اور اس کی سب سے بڑی بندر گاہ ہے۔ اسکندریہ شمال وسطی مصر میں بحیرۂ روم کے کنارے ٢٠ میل (٣٢ کلومیٹر) کے علاقے پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ ایک تاریخی شہر اور سوئز کے راستے قدرتی گیس اور تیل کی پائپ لائنوں کےContinue reading “اسکندریہ”
جب قرآن پہ پابندی لگی
:۔”” “” “” “” “” “” “” “” “”١٩۷٣ء جب روس میں کمیونزم کا طوطی بولتا تھا۔ بلکہ دنیا تو یہ کہہ رہی تھی کہ بس اب پورا ایشیاء سرخ ہو جائے گا۔ ان دنوں میں ہمارے ایک دوست ماسکو ٹریننگ کے لئے چلے گئے۔ وہ کہتے ہیں کہ جمعہ کے دن میں نے دوستوںContinue reading “جب قرآن پہ پابندی لگی”