“ فرض کریں کہ آپ جنت میں ہیں اپنے زوج (spouse) کے ساتھ اور سوچ رہے ہیں کہ آج کیا کیا جائے ۔۔۔ کہی باہر جائیں، دودھ اور شہد کی آبشار کے نیچے اپنے تختوں پر بیٹھیں، اور جنت کی کستوری کی مہک سے لطف اندوز ہوتے ہوئے جنت کے مشروب کا مزہ لیں؟ یاContinue reading “تصور کریں کہ آپ جنت میں ہیں…””
Category Archives: تحرير
ایک چھوٹا بچہ جو نہانے اور ہاتھ منہ دھلوانے
ایک چھوٹا بچہ جو نہانے اور ہاتھ منہ دھلوانے سے گھبراتا ہے اور اس کو نہانے سے تکلیف ہوتی ہے لیکن ماں زبردستی پکڑ کر اس کو نہلادیتی ہے اور اس کا میل کچیل دور کردیتی ہے.. بچہ نہانے کے دوران روتا بھی ہے’ چیختا بھی ہے لیکن ماں اس کے باوجود اسکو نہیں چھوڑتیContinue reading “ایک چھوٹا بچہ جو نہانے اور ہاتھ منہ دھلوانے”
ناخن پر ‘نصف چاند’ کیوں ہوتے ہیں؟
۔”” “” “” “” “” “” “” “” “” “” “” “”ہاتھوں اور پیروں کی انگلیوں کے ناخنوں کو دیکھیں تو آپ کو اس کے نچلے حصے میں چاند کی طرح کے نشان نظر آئیں گے۔ طبی زبان میں ناخنوں کی بنیاد پر نظر آنے والے اس نصف چاند کے نشان کو lunula کہا جاتاContinue reading “ناخن پر ‘نصف چاند’ کیوں ہوتے ہیں؟”
قدرت کا معاملہ
۔”””””””””””””” ایک بھٹے والا ٹھیلا چلاتا تھا۔ روز اس کے پاس ایک بچہ آتا تھا، جو اس سے بھٹہ لیا کرتا تھا، “چاچا ایک بھٹہ تو دے دو”۔ وہ دے دیا کرتا تھا۔ ایک دن ایک لمبی سی گاڑی اس بھٹے والے کے پاس آئی اور اسے 20 بھٹوں کا آڈر دیا. بھٹے والا بہتContinue reading “قدرت کا معاملہ”
حکایات_رومیؒ (پختہ ایمان)
حضرت انسؓ کے مہمان خانے میں چند مہمانوں نے کھانا کھایا،کھانا کھا لینے کے بعد انہوں نے دیکھا کہ شوربے سے دستر خوان کا رنگ زردی مائل ہو گیا۔ آپ نے خادمہ کو بلایا اور اسے دستر خوان دے کر فرمایا کہ اسے جلتے ہوئے تندور میں ڈال دو،خادمہ نے حسبِ حکم ایسا ہی کیاContinue reading “حکایات_رومیؒ (پختہ ایمان)”