طوطے کی موت :

۔”” “” “” “” “” ایک بزرگ نوجوانوں کو جمع کرتے اور انہیں ’’لا الہ الا اللہ ‘‘ کی دعوت دیا کرتے تھے ۔انہوں نے ایک مسجد کو اپنا مرکز بنایا ہوا تھا، چھوٹے بچوں سے لے کر نوجوانوں تک میں ان کی یہ دعوت چلتی تھی۔ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ۔۔۔Continue reading “طوطے کی موت :”

حکایات_رومیؒ (امتحانِ وفا)

حق تعالیٰ کی محبت میں حضرت ذوالنون مصری رحمتہ اللّٰه علیہ پر عجب حالت طاری ہو گئی عشق کی ایسی کیفیت طاری ہوگئی کہ آپ کی آہوں سے لوگوں کے کلیجے منہ کو آ جاتے۔ محبت میں بجز نالہ و فریاد کچھ اچھا نہیں لگتا گریاوزاری سے حق تعالیٰ کی محبت کا راستہ بہت جلدContinue reading “حکایات_رومیؒ (امتحانِ وفا)”

بطخ کے بچے جب انڈوں سے نکلتے ہیں، تو اول اول

بطخ کے بچے جب انڈوں سے نکلتے ہیں، تو اول اول جھیل میں بطخ کے اوپر سوار اترتے ہیں۔ بطخ ان کو لیکر تیرتی ہے. چند دن بعد اچانک ایک دن بطخ اپنا بدن جھٹکتی ہے اور بچے پانی میں گر جاتے ہیں۔ فطرت راہنمائی کرتی ہے اور جبلت کچھ ہی دیر میں ان کوContinue reading “بطخ کے بچے جب انڈوں سے نکلتے ہیں، تو اول اول”

ایک مرتبہ حضرت علی نے کسی کافر کو

ایک مرتبہ حضرت علی نے کسی کافر کو قابو کیا قریب تھا کہ اس کی گردن تن سے جدا ہو جاتی کافر عیار و چالاک تھا اس نے فی الفور آپ (رضی اللہ)کے چہرے مبارک پر تھوک دیا غصہ کی چنگاری ناقابلِ برداشت تھی انتقام کی آگ بھڑک رہی تھی لیکن محض اس غرض سےContinue reading “ایک مرتبہ حضرت علی نے کسی کافر کو”

صحرا میں بھٹکا ہوا مسافر پیاس سے مرنے کے

صحرا میں بھٹکا ہوا مسافر پیاس سے مرنے کے قریب تھا، جب دور اسے ایک کمرے کا ہیولا سا نظر آیا۔ وہ اسے نظر کا دھوکا سمجھ رہا تھا۔ چونکہ سمت تو وہ کھو چکا تھا اس لئے اس دھوکے کی طرف نڈھال بڑھنے لگا۔ وہ کمرہ دھوکا نہ تھا بلکہ اس میں ایک ہینڈContinue reading “صحرا میں بھٹکا ہوا مسافر پیاس سے مرنے کے”

Design a site like this with WordPress.com
Get started