حضرت شیخ سعدیؒ نے اپنی مشہور کتاب ’’ گلستان ‘‘ میں ایک قصّہ لکھا ہے کہ

میں ایک مرتبہ سفر کر رہا تھا۔ سفر کے دوران ایک تاجر کے گھر رات گزارنے کیلئے قیام کیا، اس تاجر نے ساری رات میرا دماغ چاٹا، وہ اس طرح کہ اپنی تجارت کے قصّے مجھے سُناتا رہا کہ فلاں ملک میں میری یہ تجارت ہے، فلاں جگہ میری اس چیز کی دُکان ہے، فلاںContinue reading “حضرت شیخ سعدیؒ نے اپنی مشہور کتاب ’’ گلستان ‘‘ میں ایک قصّہ لکھا ہے کہ”

دنیا میں صرف آگاہی کو فضیلت ہے۔اور واحد گناہ جہالت ہے ۔

“ایک چھوٹا لڑکا بھاگتا ھوا شیوانا (قبل از اسلام کے ایران کا ایک مفکّر) کے پاس آیا اور کہنے لگا: میری ماں نے فیصلہ کیا ھے کہ معبد کے کاھن کے کہنے پر عظیم بُت کے قدموں پر میری چھوٹی، معصوم سی بہن کو قربان کر دے۔ آپ مہربانی کر کے اُس کی جان بچاContinue reading “دنیا میں صرف آگاہی کو فضیلت ہے۔اور واحد گناہ جہالت ہے ۔”

💞💚💞💚🌱🌱💚💞💚💞❣️👈 خاندان اور خون کی پہچان

💞💚💞💚🌱🌱💚💞💚💞❣️ 👈 سلطان محمود غزنوی کا دربار لگا ھوا تھا. دربار میں ہزاروں افراد شریک تھے جن میں اولیاء قطب اور ابدال بھی تھے۔ سلطان محمود نے سب کو مخاطب کر کے کہا کوئی شخص مجھے حضرت خضر علیہ السلام کی زیارت کرا سکتا ہے..سب خاموش رہے دربار میں بیٹھا اک غریب دیہاتی کھڑا ہواContinue reading “💞💚💞💚🌱🌱💚💞💚💞❣️👈 خاندان اور خون کی پہچان

♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️مـاں کبـھی خفـا نہیـں ہـوتـی🌿“ تمام دن میں انکے پیچھےدوڑتی ہوں ۔۔۔اور وہ دوڑتے ہیں میرے پیچھے۔۔۔۔ میں کہتی ہوں نکلو نکلو کچن سے نکلو۔۔۔۔کام کرنا ہے مجھے ، نکلو اور وہ میری ٹانگوں سے چپک جاتے ہیں۔۔۔میں نکالتی ہوں ان کو کھینچ کر۔۔۔روتے ہیں چلاتے ہیں۔۔۔اور پھر دونوں کھیلنے لگ جاتے ہیں۔۔۔اور پھر جیسےContinue reading

حرمین شریفین کے حقیقی خادمین

عثمانیوں نے کہا کہ ہماری سلطانی سے بڑھ کر ہمیں حرمین شریفین کی حرمت اور سلامتی عزیز ہے…تاریخ گواہ ہے کہدنیا کی سب سے بڑی سلطنت عثمانیہ نے بنا کسی مزاحمتکے مکہ و مدینہ باغیوں کے حوالے کیا……..تاکہ مکہ و مدینہکسی بھی قسم کی بے حرمتی اور خون ریزی سے محفوظ رہے… کیوں کہ عثمانیوںContinue reading “حرمین شریفین کے حقیقی خادمین”

Design a site like this with WordPress.com
Get started