پرندوں کو دانہ ڈالنے والا بےایمان نہیں ہو سکتا

مرحوم اشفاق احمد کہتے ہیں… ” میرے منجھلے بیٹے کو پرندوں کا بڑا شوق ہے ۔۔ اس نے گھر میں پرندوں کے دانہ کھانے کے ایسے ڈبے لگا رکھے ہیں جن میں آٹومیٹک دانے ایک ایک کرکے گرتے رہتے ہیں ۔۔ اور پرندے شوق سے آ کر کھاتے رہتے ہیں ۔۔ جب ہم قصور سےContinue reading “پرندوں کو دانہ ڈالنے والا بےایمان نہیں ہو سکتا”

ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام

‏ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ھو رھا تھا تو ایک بوڑھے دربان کو دیکھا جو محل کے صدر دروازے پر پُرانی اور باریک وردی میں پہرہ دے رھا تھا۔ بادشاہ نے اُس کے قریب اپنی سواری کو رکوایا اور اُس ضعیف دربان سے پوچھنے لگا: “سردی نہیں لگContinue reading “ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام”

10 راز

1:”پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے پیدا ہوتی ہے“ 2:”وہی محترم ہوگا جو احترام کرنے والا ہوگا“۔ 3:”خوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش ہے“. 4:”دوسرے کو معاف کرنا دراصل خود کو معاف کرنا ہے“. 5:”سب سے بڑی قوت، قوت برداشت ہے“. 6:”مغفرت کمائی نہیں جاتی، مغفرت مانگی جاتی ہے“۔ 7:”مالک کا حکمContinue reading “10 راز”

آخری لوگ😭😭😭

1950 سے 1999 میں پیدا ہونے والے ہم خوش نصیب لوگ ہیں.کیونکہ ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے مٹی کے بنے گھروں میں بیٹھ کر پریوں کی کہانیاں سنیں۔ہم وہ آخری لوگ ہیںجنہوں نے لالٹین (بتی)کی روشنی میں کہانیاں بھی پڑھیں۔جنہوں نے اپنے پیاروں کیلیئے اپنے احساسات کو خط میں لکھ کر بھیجا۔ہم وہContinue reading “آخری لوگ😭😭😭”

لڑکیوں پرپابندیاں لگانے کی کیا وجہ ہے

ایک بار ایک لڑکی نے صاحب سے کہاکہ ایک بات پوچھوں؟؟😐😐 صاحب نےفرمایا؛ بولو بیٹی کیا بات ھے؟؟😊😊 لڑکی نے کہا ہمارے سماج میں لڑکوں کو ہر طرح کی آزادی ہوتی ہے !! وہ کچھ بھی کریں؛ کہیں بھی جائیں، اس پر کوئی خاص روک ٹوک نہیں ہوتی!👍👍 اس کے بر عکس لڑکیوں کو باتContinue reading “لڑکیوں پرپابندیاں لگانے کی کیا وجہ ہے”

Design a site like this with WordPress.com
Get started