شیطان کا ایک بہت عجب جال

شیطان کا ایک بہت عجب جال ہوتا ہے کہ اللہ ہم سے ناراض ہو گیا ہے اور کسی بھی بےجا خوف کے تحت وہ ہمیں اللہ سے دور کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اور وہ ہمارا اللہ جس نے بارہا کہا میرا رحم میرے غضب پر غالب ہے۔ جس نے قرآن کریم میں 113 سورتوںContinue reading “شیطان کا ایک بہت عجب جال”

دنیا کا سب پہلا خونی غار

۔”” “” “” “” “” “” “” “” “” “”جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا سب سے پہلا انسانی قتل حضرت ہابیل کا کیا گیا تھا۔ جس غار میں قابیل نے حضرت ہابیل کو قتل کیا تھا وہ آج بھی شام کے شہر دمشق میں موجود ہے۔ آئیے اس خونی غار کے بارےContinue reading “دنیا کا سب پہلا خونی غار”

درخت کی کہانی

۔”” “” “” “” “” “” ﻗﺪﯾﻢ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﺐ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﺍ ﺩﺭﺧﺖ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﻟﮍﮐﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﮐﻮ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﺱ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﯿﻠﻨﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﭼﮍﮪ ﺟﺎﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﮭﻞ ﺗﻮﮌ ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﺍﻭﺭContinue reading “درخت کی کہانی”

کنویں کا مینڈک

۔”” “” “” “” “” “”ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک آدمی سمندر سے ایک مچھلی پکڑ کے لایا اور اسے اپنے گھر میں موجود کنویں میں ڈال دیا۔اس کنویں میں مینڈکوں کی حکومت تھی۔ مینڈکوں نے جب ایک نئی چیز دیکھی تو پہلے تو وہ ڈرے گھبرائے دور دور گھومنے لگے۔ آخر ایکContinue reading “کنویں کا مینڈک”

غریب نائی

ایک گاؤں میں غریب نائی رہا کرتا تھا، جو ایک درخت کے نیچے کرسی لگا کے لوگوں کی حجامت کرتا۔ مشکل سے گزر بسر ہو رہی تھی۔ اس کے پاس رہنے کو نہ گھر تھا۔ نہ بیوی تھی نہ بچے تھے۔ صرف ایک چادر اور ایک تکیہ اس کی ملکیت تھی۔ جب رات ہوتی توContinue reading “غریب نائی”

Design a site like this with WordPress.com
Get started