ادرک ٗ زنجبیل یاسونڈھ کےچند فواٸد اورحکیم انقلاب دوست محمد صابر ملتانی کا پیش کردہ انتہاٸی مفید نسخہ حاضر خدمت ہے

ادرک کے فواٸد١۔جگر وغدد کے افعال کو تیز کرتی ہے۔٢۔عضلات کی سوزش کو ختم کرتی ہے۔٣۔اعصاب کوتقویت دیتی ہے۔٤۔اس کے استعمال سے دل پوری قوت سے کام کرتاہے۔٥۔حافظہ بڑھاتی ہے۔٦۔ترشی و یورک ایسڈ کاخاتمہ کرتی ہے۔٧۔ریاح شکم ٗ دردشکم اور دردسینہ کےلیےبےحدمفید ہے۔٨۔نقرسی درد کاخاتمہ کرتی ہے۔٩۔مسلسل استعمال سے آنکھوں میں طاقت پیداکرتی ہے۔١٠۔سنگ گردہContinue reading “ادرک ٗ زنجبیل یاسونڈھ کےچند فواٸد اورحکیم انقلاب دوست محمد صابر ملتانی کا پیش کردہ انتہاٸی مفید نسخہ حاضر خدمت ہے”

Design a site like this with WordPress.com
Get started