محبت

*”“* 💞💞💞 سکول کالج یونیورسٹی اسکی ساری تعلیم مکمل ہو چکی تھی بس آخری سمیسٹر کا رزلٹ آنا باقی تھا آجکل اسے کوٸی کام نہیں تھا سواۓ بواۓ فرینڈ کے ساتھ فون پر لمبی چوڑی خوش گپیاں کرنے کے یونیورسٹی میں وہ کسی کو دل دے بیٹھی تھی محبت کر بیٹھی تھی روگ لگا بیٹھیContinue reading “محبت”

🔘اللہ تعالی سے رشتہ🔘

۔ ایک آدمی روزانہ اپنے خاندان کو دیکھ کر اور اپنے خاندان کے اخراجات کو دیکھ کر پریشان رہتا کہ کیا کروں اتنى پریشانیاں ہیں کبھى بیماری آجاتی ہے تو کبھى قرض،کبھى بچوں کے اخراجات کى پریشانی تو کبھى گھر کا خرچ ان سب چیزوں سے پریشان وه روزانہ اس بات کو سوچتا کہ یہContinue reading “🔘اللہ تعالی سے رشتہ🔘”

رشتوں میں محبت کیسے پیدا کریں؟

. 1. ایک دوسرے کو سلام کریں – (مسلم: 54) 2. ان سے ملاقات کرنے جائیں – (مسلم: 2567) 3. ان کے پاس بیٹھنے اٹھنے کا معمول بنائیں ۔ – (لقمان: 15) 4. ان سے بات چیت کریں – (مسلم: 2560) 5. ان کے ساتھ لطف و مہربانی سے پیش آئیں – (سنن ترمذی: 1924،Continue reading “رشتوں میں محبت کیسے پیدا کریں؟”

محبت آزاد ہوتی ہے…

اسے کاغذوں کی بیڑیاں پہنا کر یہ نہ سمجھو کہ تم نے اسے پا لیا، محبت کو کاغذوں کی ضرورت نہیں ہوتی، یہ تو ویسے ہی حدوں کا احترام کرتی ہے، سنو!!! محبت میں عدم تحفظ کا احساس سرے سے موجود ہی نہیں ہوتا، اس میں یقیں ہوتا ہے کہ وہ پاس ہو یا نہContinue reading “محبت آزاد ہوتی ہے…”

Design a site like this with WordPress.com
Get started