سلطان محمود غزنوی کا دربار لگا ھوا تھا. دربار میں ہزاروں افراد شریک تھے جن میں اولیاء قطب اور ابدال بھی تھے۔ سلطان محمود نے سب کو مخاطب کر کے کہا کوئی شخص مجھے حضرت خضر علیہ السلام کی زیارت کرا سکتا ہے..سب خاموش رہے دربار میں بیٹھا اک غریب دیہاتی کھڑا ہوا اور کہاContinue reading “خاندان اور خون کی پہچان”
Category Archives: Uncategorized
_ﺳﺎﺋﻨﺲ_ﺍﻭﺭ_ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ
ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺭﺵ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﺘﮧ ﭼﻞ ﺟﺎﺗﺎ ھﮯ ﮐﮧ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ھﮯ ؟ ﺁﺝ ﮨﻢ ﺁﭖ ﮐﻮﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﮐﭽﮫ ﺣﻘﺎﺋﻖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ۔ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺳﻮﺭۃ ﻧﻤﻞ ﮐﯽ ﺁﯾﺖ ﻧﻤﺒﺮ 17 ﺍﻭﺭ 18 ﻣﯿﮟ اللّٰہ پاک ﮐﺎ ﺍﺭﺷﺎﺩ ھے ﮐﮧContinue reading “_ﺳﺎﺋﻨﺲ_ﺍﻭﺭ_ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ”
اندھیر دنیا ایک سچی کہانی ۔۔۔
وہ نابینا ہوکر بھی دال چاول کی ریڑھی لگاتا اور شام تک اتنا ہوجاتا کہ بیوی بچوں کیلئے کچھ حاصل کرلیتاکبھی تو حیرت ہوتی کہ یہ شخص اتنی محنت کیوں کر رہا ہے۔؟تو کیا اسے بھیک مانگنی چاہیے؟نہیں،نہیں اسے یونہی محنت کرنی چاہیے۔ ایک دن اس کی ریڑھی پر کھڑے ہوئے اور دال چاول بنانےContinue reading “اندھیر دنیا ایک سچی کہانی ۔۔۔”
شوہر كى پانچ حركات كو بیوی بہت پسند كرتى ہے جس كو اكثر لوگ نہيں جانتے
1۔ عورت كے ہاتھوں كو اپنے ہاتھوں ميں لينا، اس سے بيوى اطمئنان اور راحت محسوس كرتى ہے 2۔ بيوى كے چہرے اور ماتھے پر لٹكنے والے بالوں كو نرمى سے ہٹانا، ايسا كرنے سے بيوى آپ كو ہر طرح كا تاثر دے گى 3۔ بيوى كے آنسوؤں كو اپنى انگليوں سے صاف كرنا، اسContinue reading “شوہر كى پانچ حركات كو بیوی بہت پسند كرتى ہے جس كو اكثر لوگ نہيں جانتے”
میرا ذاتی خیال _
۔۔وقت کافی بدل گیا _ بیٹیوں والے کہتے ہیں اچھے رشتے نہیں ملتے _ حالانکہ ملتے ہیں لیکن بیٹی والوں نے داماد ڈھونڈنے والی چھاننی بہت باریک رکھی ہے _ آنکھوں پہ دوربین کے بدلے خوردبین فِٹ کر کہ لڑکے کو دیکھا پرکھا جاتا _۔حقیقت کیا ہے __ ؟۔لڑکی اور اس کے والدین ایک چوبیسContinue reading “میرا ذاتی خیال _”