لوگوں کو لگتا هے گوگل سرچ کى بدولت مرتد ٹاپ پر آجائے گا مگر مجھے لگتا هے #صلححدیبیہوالامعاملہ هو جانا هے جو بظاهر مسلمانوں کے مخالف تهى مگر قرآن اسے #فتحمبین کے نام سے پکارتا هے
اب وه کیسے
اسلام تو هے هى #دینفطرت جتنا اسکو دباؤ گے اتنا هى اس نے ابھرنا هے اسلام کے حقانیت کے انکاری جب جب اسکو سمجھتے هے اسکو #نکارنےکىکوشش میں، اسکى کمزوری ڈھونڈنے کى تلاش میں ،اسکا مطالعہ کرتے هے تو اکثریت نومسلموں کى نظر اتى هے بہت سارى مثالیں موجود هے کیونکہ #خالقکادینخالقکىمخلوق کى فطرت کے قریب ترین هے
مسلمانوں کے #کردارکمزور هے #اخلاقىلغزشیں هےجو قابل تقلید نہیں بن پا رهے هدائیت کے ذریعے نہیں بن پارهے هے #نانمسلمزکےلیے مگر اسلام تو کامل دین هے اک مکمل ضابطہ حیات جب جب مسلمان کمزور پڑتا هے تب تب قدرت اپنے طریقے سے اسلام کا غلبہ لے اتى هے مثلاً عباسیوں پر هلاکو کا قہر پڑا تھا تو مشکل وقت کے بعد سلطنت عثمانیہ نے اس خلا کو پر کیا تھا نا اب اسى طرح جب جب #گوگلسرچ اور #وکیپیڈیا اور #مسلمدنیاکےاختلافات کا پتا لگے گا تو خودبخود دنیا انکا فرق ڈھونڈے گى جو جو چرچا میں هوگا توں توں اسکى #جستجوبڑھےگى جب جستجو بڑھے گى تب تب انکى حقیقت کا پرده چاک هوتا چلا جائے گا تب تب دنیا #سرکارکى_سیرت کا مطالعہ کرے گى صلى اللہ علیہ والہ وسلم
سرکار کى سیرت کا مطالعہ هى سرکار متعقد بنا هى دیتا هے
صلى اللہ علیہ والہ وسلم
اسلام اور قادیانیت آسمان اور پاتال جیسے هے اک چمکتا سورج هے دوسرا پاتال کے گہرے اندھیروں جیسا
همارے نزدیک دنیا کى مرتد ترین کافر قوم قادیانیت هے تو جب جب دنیا اس غلیظ ترین جس نے جھوٹا دعوى کیا اسکى مافوق الفطرت شخصیت پڑهے گى اسکى لکھى وه کتابیں ڈھونڈے گى جن میں اسکے پاگل پن کے ثبوت هے اسکے گندے ترین زبان و اخلاق سے واقف هوگى تو…اور اسلام اور قادیانیت کا فرق سمجھے گى
جب اکثریت اس فرق سے واقف هو جائے گى تب قادیانیت کے فتنے کا چورن بکنا بتدریج ختم هوتا چلا جائے گا انشاءاللہ
جتنا اس فتنے کو اج کے دور میں هوا مل رهى هے نا اتنا هى اس فتنے کے اخرى وقت قریب ترین هے جس هستى پر خود #ربجلیلدرود_پاک خود پڑهتا هے اسکے تقدس کے لیے وه مسلمانان وقت کو توفیق بهى دے گا اور حالات بهى موافق بهى خودبخود کرے…. صلى اللہ علیہ والہ وسلم
انشاءاللہ تعالى العزیز رب جلیل کى مدد سے اس فتنے کا وقت اخر قریب هے
اس فتنے کى پشت پناهى پر دنیا کے خدا بیٹھے هے تو اس فتنے کى خاتمے کا وقت حقیقی رب جلیل لے آیا هے مانے نا مانے مجھے تو ایسا هى لگتا هے جنکو نعلین کے ساتھ عرش پر بلایا جائے انکے گستاخوں کء وقت اخر قریب هے
صلى اللہ علیہ والہ وسلم
***اب کى بار انکى سازش ان پر الٹ جانى
***کیونکہ تدبیر تو رب جلیل کى هى غالب انى
بحثیت #مسلمانانوقت کى ذمہ دارى خود کو اقا کا فرمانبردار بنانا هے انکى محبت کو انکى تعلیمات کو هر #رشتے هر #ناطے کے ساتھ ساتھ اپنے دنیائے کے هر کارهائے پر غالب لانا هے دنیا کو بتانا هے #محمدىعربىکےغلام
کیسے هے #ماضى چاهے جو بهى هو مگر سرکار کى محبت میں #حالومستقبل کو انکے تابع بنانا هے
اپکى زبان سے زیادہ اپکے اعمال اپکا کردار #سیرتمحمدى کى مثال بنے گا سمجھ لیجیے ختم نبوت کے لیے نان مسلمز کے لیے اپکا اپنا حصہ هوگا اپکا کام اپنى نیت و عمل کو درست کرنا هے باقى رب جلیل خود هى استقامت بخشے گا صلى اللہ علیہ والہ وسلم باقى اللہ پاک #امتمسلمہ کے حکمرانوں کو اتنى طاقت توفیق همت اور هدائیت سے نوازے کے وه وقت کے مرتدین کو انکے بدترین انجام سے دوچار کر سکے اور صدیق اکبر کى روایت کو تابنده کر سکے اور اس فتنے کى سرکوبی هو سکے
نوٹ:اس تحریر کو عقل کى بجائے اقا کریم صلى اللہ علیہ والہ وسلم کے سچے غلام کى حثیت سے پڑھیں گا
صلى اللہ علیہ والہ وسلم
جزاک اللہ