ملکہ بلقیس اور اس کا تخت

۔”” “” “” “” “” “” “” “” “” “” “” یوں تو سبھی پرندے حضرت سلیمان علیہ السلام کے مسخر اور تابع فرمان تھے، لیکن آپ کا ہُدہُد آپ کی فرماں برداری اور خدمت گزاری میں بہت مشہور تھا۔ اسی ہُدہُد نے آپ کو ملک سبا کی ملکہ ”بلقیس” کے بارے میں خبر دیContinue reading “ملکہ بلقیس اور اس کا تخت”

🔘اللہ تعالی سے رشتہ🔘

۔ ایک آدمی روزانہ اپنے خاندان کو دیکھ کر اور اپنے خاندان کے اخراجات کو دیکھ کر پریشان رہتا کہ کیا کروں اتنى پریشانیاں ہیں کبھى بیماری آجاتی ہے تو کبھى قرض،کبھى بچوں کے اخراجات کى پریشانی تو کبھى گھر کا خرچ ان سب چیزوں سے پریشان وه روزانہ اس بات کو سوچتا کہ یہContinue reading “🔘اللہ تعالی سے رشتہ🔘”

حضرت مولانا جلال الدین رومی ؒ سے کسی نے کہا

‎قدرت اللہ شہاب سے کسی نے پوچھا، آپ کی کتاب میں شکرئیے کے بڑے نام لکھے ہوئے ہیں۔ ان میں صرف ایک نام ہے جس کے ساتھ صاحب لکھا ہے اور وہ حضرت واصف علی واصف ؒ ہیں ان کے نام کے ساتھ صاحب کیوں لکھا؟ انہوں نے جواب دیا کہ صاحب کہلوانے کے لائقContinue reading “حضرت مولانا جلال الدین رومی ؒ سے کسی نے کہا”

دعا

اللہ پاک سے دعا ھے ہمارے گروپ کے سب لوگ ہمیشہستاروں کی طرح روشن رہیںپھولوں کی طرح مہکیں شاد و آباد رہیںاللہ پاک کی رحمتوں شفقتوں برکتوں کرم نوازیوں کےساۓ میں زندگی بسر ھواللہ پاک صحت والی خوشیوں بھری لمبی عمر عطا فرماۓجنکی اولاد نہیں انکو نیک صالح اولاد عطا فرماۓ۔اور جن کی اولاد ھےContinue reading “دعا”

ایک فکرانگیز اور متاثرکن واقعہ،

2پراٹھے ابو نصر الصیاد نامی ایک شخص، اپنی بیوی اور ایک بچے کے ساتھ غربت و افلاس کی زندگی بسر کر رہا تھا۔ ایک دن وہ اپنی بیوی اور بچے کو بھوک سے نڈھال اور بلکتا روتا گھر میں چھوڑ کر خود غموں سے چور کہیں جا رہا تھا کہ راہ چلتے اس کا سامناContinue reading “ایک فکرانگیز اور متاثرکن واقعہ،”

Design a site like this with WordPress.com
Get started