۔”” “” “” “” “” “” “” “” “” “” “”انسان کے عمل کی ریکارڈنگ زمین و آسمان میں ہو رہی ہے۔ انسان کی انگلیوں اور پاؤں کے نشانات کے ذریعہ ان کے اعمال نامہ کی ریکارڈنگ ہر لمحہ ہوتی رہتی ہے۔ اللہ کی خدائی کے منکر یہ یقین کرتے ہیں کہ مر جانے اورContinue reading “انسان کے عمل کی ریکارڈنگ :”
Category Archives: تحرير
مسجد کمیٹی نے اشتہار شائع کیا کہ ﺟﺎﻣﻊ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺎﻡ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ
مسجد کمیٹی نے اشتہار شائع کیا کہ ﺟﺎﻣﻊ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺎﻡ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ، ﺧﻮﺍﮨﺸﻤﻨﺪ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ۔ ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿﺎ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﮐﺘﻨﯽ ﮨﮯ؟ ﺍﻋﻼﻥ ﺷﺎﺋﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﺎﻝ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ۔۔۔ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻟﮑﮭﺎ،ﻣﻮﻟﻮﯼ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﻣﺖ ﭘﻮﭼﮭﺌﮯ ﺟﻨﺎﺏ ! ﺁﺝ ﮐﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮContinue reading “مسجد کمیٹی نے اشتہار شائع کیا کہ ﺟﺎﻣﻊ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺎﻡ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ”
قوم سے جھوٹ :
۔”” “” “” “” “” “”علامہ ابن قیم رحمہ اللہ نے اپنی کتاب “مفتاح دار السعادۃ” میں اس واقعہ کا ذکر کیا ہے۔ایک دن علامہ ابن قیم ایک درخت کے نیچے بیٹھے ہوئے تھے کہ انہوں نے ایک چیونٹی کو دیکھا جو ایک ٹڈی کے پَر کے پاس آئی اور اس کو اٹھا کر لےContinue reading “قوم سے جھوٹ :”
ایک گھر کے موبائل نمبر پر رانگ نمبر سے کال
ایک گھر کے موبائل نمبر پر رانگ نمبر سے کال آئی۔۔ گھر میں ایک عورت نے موبائل کو رسیو کیا تو آگے سے غیر انجانی آواز سن کر عورت نے کہا سوری رانگ نمبر ھے- اور فون بند کردیا- لڑکے نے جب ہیلو کی آواز سن لی تو وہ سمجھ گیا کہ یہ کسی لڑکیContinue reading “ایک گھر کے موبائل نمبر پر رانگ نمبر سے کال”
ھالی ووڈ کی تاریخ میں ایک بار ایک بہت ہی عجیب واقعہ
ھالی ووڈ کی تاریخ میں ایک بار ایک بہت ہی عجیب واقعہ پیش آیا جو ھمیشہ کے لیے ھالی ووڈ کا یادگار واقعہ بن گیا. وہ واقعہ کچھ اس طرح پیش آیا کہ ھالی ووڈ کی بلیوارڈ سڑک کے اطراف میں واک آف فیم کے نام سے ایک تقریب منعقد کی جاتی ھے اس تقریبContinue reading “ھالی ووڈ کی تاریخ میں ایک بار ایک بہت ہی عجیب واقعہ”